11th Class ICS Urdu Chapter 10 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

00:00
Question # 1

نوجوان تاجر کتب"شکوہ" اور "جواب شکوہ" پر کس سے دیباچہ لکھوانا چاہتا تھا.

Question # 2

علامہ اقبال نے ایک عرب نےکہاں سے خط لکھا تھا.

Question # 3

کس انجمن نے مولانا گرامی کو لآہور انے کی دعوت دی.

Question # 4

علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے اشعار کس رسالے میں پڑھے تھے

Question # 5

اقبال کی بیماری کا سن کر حکیم صاحب خود بخود چلے آئے

Question # 6

علامہ اقبال کس حکیم کی دوا سے افاقہ محسوس کررہے تھے

Question # 7

کس نے کہا کہ احکام کلکتہ کا جلسہ نہیں ہونے دیں گے.

Question # 8

علامہ اقبال نے مولانا گرامی کو اپنے بارےمیں کیا اطلاع دی ہے.

Question # 9

میاں ریاض الدین صاحب تھے

Question # 10

اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے لیے کیا دعا کی.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
10th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 10 MCQs Test

Top Scorers of Urdu ICS Part 1 Chapter 10 Online Test

  • Y
    Yasin Ch 29 - Jun - 2026 00 Min 36 Sec 1/10
  • B
    Baba g Baba g 19 - May - 2026 00 Min 37 Sec 0/10

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نوجوان تاجر کتب کس کا غائبانہ مرید تھا.
A. اکبر آلہ آبادی کا
B. علامہ اقبال کا
C. شبلی نعمانی کا
D. مولانا گرامی کا
2 علامہ اقبال نے ایک عرب نےکہاں سے خط لکھا تھا.
A. دہلی سے
B. لکھنؤ سے
C. ممبئی سے
D. آگرہ سے
3 دہلی سے دوا بھیجی تھی.
A. حکیم محمد سعید نے
B. حکیم اجمل خاں نے
C. حکیم فقیر چشتی نے
D. حکیم آفتاب قریشی نے
4 شامل نصاب پہلا خط علامہ اقبال نے کس کے نام لکھا ہے.
A. حکیم اجمل خاں
B. ًمیاں ریاض الدین
C. اکبر آلہ آبادی
D. مولانا گرامی
5 علامہ اقبال نے اپنے والد کو کیا سنایا.
A. اپنا کلام
B. اکبر آلہ آبادی کے اشعار
C. مطبوعہ خط کا مضمون
D. مولانا گرامی کا خط
6 علامہ اقبال نے گرامی سے کیا دعا کرنے کو کہا تھا.
A. کامل صحت کی
B. اللہ تعالی کے فضل کی
C. اخردی نجات کی
D. اطمینان قلب کی
7 علامہ اقبال کے مطابق مسلمانوں کو کس کی اور ان کے لڑیچر کی سخت ضرورت ہے.
A. مولانا گرامی کی
B. اکبر آلہ آبادی کی
C. الطاف حسین حالی کی
D. خؤد اقبال کی
8 لاہور کا تاجر کتب علامہ اقبال کی کونسی نظمیں پھر سے شائع کرنا چاہتا تھا.
A. خضر راہ
B. شمع اور شاعر
C. شکوہ اور جواب شکوہ
D. ساقی نامہ
9 علامہ اقبال نے اکبر آلہ آبادی کے اشعار کس رسالے میں پڑھے تھے
A. ایسٹ ویسٹ
B. ماہ نو
C. زمانہ
D. کانپور
10 علامہ اقبال کی دونوں مثنویوں پر کس نے ریویو لکھا ہے.
A. اکبر آلہ آبادی نے
B. مولانا گرامی نے
C. ریاض الدین نے
D. ڈاکٹر عبدالرحمان نے

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!