11th Class ICS Urdu Chapter 3 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test

00:00
Question # 1

سرسید نے"خطبات احمدیہ" کتنے عرصے میں لکھی.

Question # 2

کام کے اخباری مضمون کو سر سید

Question # 3

سرسید فطرتا تھے.

Question # 4

سرسید کا اپنے دوستوں کےساتھ کیسا برتاؤ تھا

Question # 5

کس کے منہ سے سر سید کے بھائی کا زکر نکل گیا تھا.

Question # 6

سرسید سوسائٹی کیلیے بنوارہے تھے

Question # 7

سرسید نے سائینٹفک سوسائٹی کا مکان بنوایا.

Question # 8

سرسید خطوں کا جواب دینے میں نہایت

Question # 9

سرسید کی جبلت میں داخل تھی

Question # 10

سرسید کی سوانح ّعمری " حیات جاوید" کے مصنف ہیں.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 3 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 3 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 سرسید کو کونسی بات زیادہ شاق گزرتی تھی کہ کوئی؟
A. انھیں برا نہ کہے
B. ان کی بات نہ مانے
C. ان پر تنقید کرے
D. ان کی راست بازی کے خلاف الزام لگائے
2 سرسید کے ہاں اس دن عید ہوتی تھ جس دن
A. کھانوں میں تعاون ہوتا تھا
B. دستر خوان پر عمدہ کھانا ہوتا تھا
C. مہمان زیادہ ہوتے تھے
D. وہ انگریزی حکام سے ملتے تھے
3 سبق" سرسید کے اخلاق و خصائل" کے مصنف کا نام ہے.
A. حالی
B. شبلی
C. آزاد
D. سلیمان ندوی
4 سرسید کے قویٰ میں فطری صلاحیت تھی.
A. سختی برداشت کرنے کی
B. مشکلات برداشت کرنے کی
C. بھوک برداشت کرنےکی
D. اپنے اوپر لگائے گئے الزامات برداشت کرنے کی
5 جس دن کوئی مہمان نہ ہوتا تو سرسید
A. خوش ہوتے تھے
B. بشاش نہ ہوتے تھے
C. ناراض ہوتے تھے
D. اداس ہوتے تھے
6 سرسید کھانے کے بعد بلاناغہ دونوں وقت پیتے تھے.
A. چائے
B. کافی
C. قہوہ
D. دودھ
7 کون سی چیز سر سید کو سخت محنت کے لیے تیار رکھتی تھی
A. قوت برداشت
B. پختہ عزم
C. زندہ دلی
D. سیرو تفریح
8 حالی کا سن وفات ہے.
A. 1914
B. 1913
C. 1912
D. 1911
9 سرسید نے سائینٹفک سوسائٹی کا مکان بنوایا.
A. موسم سرما
B. موسم برسات میں
C. موسم گرما میں
D. موسم بہار میں
10 سرسید کے دسترخوان پر کھانا عموما
A. تازہ ہوتا تھا
B. عمدہ ہوتا تھا
C. مزے دار ہوتا تھا
D. پرتکلف ہوتا تھا

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!