11th Class ICS Urdu Chapter 4 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test

00:00
Question # 1

ابوالقاسم زہراوی کا پورا نام ہے.

Question # 2

قرطبہ میں سرکاری اسپتال تھے

Question # 3

"التصریف" کس زبان پر لکھی گئی

Question # 4

سرجری کے بارے میں عام خیال ہے.

Question # 5

"التصریف " کا اہم ترین حصہ ہے.

Question # 6

زہراوی کا انداز بیان ہے.

Question # 7

ابوالقاسم نے اہل یورپ کو کس فن سے روشناس کرایا.

Question # 8

'التصریف" کا موضوع ہے.

Question # 9

سبق "ابوالقاسم ہزاروی" کس صنف نثر سے تعلق رکھتا ہے.

Question # 10

"التصریف' کا لاطینی ترجمہ کب ہوا.

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 4 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
4th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 4 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ایک سرجن کو جن اعمال جراحت سے سابقہ پڑتا ہے وہ ' التصریف" میں موجود ہے.
A. 50 فی صد
B. 60 فی صد
C. 80 فی صد
D. 90 فی صد
2 ابوالقاسم الزہروی کون تھے
A. ماہر تعمیرات
B. نامور سائندان
C. ماہر تعلیم
D. ماہر قانون
3 "التصریف "کا فرانسیسی ترجمہ کب ہوا.
A. 1870
B. 1875
C. 1880
D. 1881
4 سرجری کے مغربی مصنفین کے نزدیک الزہراوی کی حیثیت ہے.
A. ایک موجد کی
B. ایک کامل استا دکی
C. ایک فاضل مصنف کی
D. ایک بےمثال محقق کی
5 "التصریف" کن یونیورسٹیوں میں داخل درس رہی .
A. قرطبہ یونیورسٹی میں
B. انقرہ یونیورسٹی میں
C. آلازہر یونیورسٹی میں
D. یورپ کی تمام یونیورسٹی میں
6 سبق" ابوالقاسم زہراوی" کے مصنف کا نام ہے.
A. احمد ندیم قاسمی
B. ابن انشاء
C. شفیع عقیل
D. حمید عسکری
7 قرطبہ میں مسجد کی تعداد تھی
A. چالیس ہزار
B. پچاس ہزار
C. ساٹھ ہزار
D. ستر ہزار
8 "التصریف ' کے دوسرے اور تیسرے حصے کا تعلق کس موضؤّع سے ہے.
A. علم تشخیص سے
B. علم الادویہ
C. آلات جراحی
D. الات سرجری
9 ابوالقاسم کی مشہور تصنیف کا نام ہے.
A. الشفاء
B. القانون
C. التصریف
D. الفلسفہ
10 ابوالقاسم زہراوی کے زمانے میں مغرب کی عظیم ترین یونی ورسٹی تھی.
A. بغداد یونیورسٹی
B. الازہر یونیورسٹی
C. قرطبہ یونیورسٹی
D. کیمرج یونیورسٹی

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!