11th Class ICS Urdu Chapter 6 Online MCQs Test | Free Preparation

Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

Try The Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

  • Total Questions10

  • Time Allowed15

Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test

00:00
Question # 1

نوجوان کے گلے مے گرد لپٹا ہوا گلوبند تھا.

Question # 2

مرنے کے بعد نوجوان کے چہرے کا رخ کس طرف تھا.

Question # 3

نوجوان کے کاج میں پھول تھا.

Question # 4

نوجوان نے پان سگریٹ والے لڑکے سےکیا مانگا.

Question # 5

سردی سے ٹھٹھرٹی ہوئی سفید بلی کو دیکھ کر نوجوان نے کہا.

Question # 6

نوجوان نے اوورکوٹ کے نیچے کیا پہن رکھا تھا

Question # 7

مال روڈ پر تانتا باندھا ہوا تھا.

Question # 8

اوور کوٹ میں ملبوس نوجوان کس مہینے میں مٹر گشت کر رہا تھا

Question # 9

نوجوان کی پتلون کیسی تھی.

Question # 10

نوجوان کی زاتی اشیاء میں کون سی شے گم ہوگئی تھی

Prepare All Urdu ICS Part 1 Chapter 6 Online Test MCQs With Answers


Topic Test

00:00
6th Chapter

11th Class ICS Urdu Chapter 6 MCQs Test

FSc Part 1 Urdu Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 نوجوان کا اپنا کوٹ کیسا تھا.
A. نیا
B. قیمتی
C. میلا کچیلا
D. پرانا بڑھیا کپڑے
2 افسانہ"اوور کوٹ' ماخذ ہے.
A. کپاس کا پھول
B. کن رس
C. جاڑے کی چاندی
D. سب افسانے میرے
3 اوور کوٹ والا نوجوان مال روڈ پر آیا.
A. ڈیورنڈ روڈ سے
B. ڈیوس روڈ سے
C. لارنس روڈ سے
D. ایبٹ روڈ سے
4 نوجوان کو رونڈ ڈالا
A. ایک ٹرک نے
B. ایک کار نے
C. ایک موٹر سائیکل نے
D. اینٹوں بھری ایک لاری نے
5 مال کی پررونق سڑک پر پہنچ کر نوجوان کی چونچالی.
A. ختم ہوگئ
B. کم ہوگئی
C. بڑھ گئی
D. سنجیدگی اختیار کر گئی
6 سردی سے بچنے کے لیے لوگوں نے کیسے اوور کوٹ زہب تن کر رکھے تھے.
A. نئے
B. پرانے خاکی
C. قراقلی
D. ہر قسم کے
7 نوجوان نے مال روڈ پر پہنچ کر رخ کیا.
A. ڈیوس روڈ کی طرف
B. گورنر ہاؤس کی طرف
C. لارنس روڈ کی طرف
D. چیرنگ کراسنگ کی طرف
8 ہسپتال کے شعبہ حادثات میں ڈیوٹی پر تھے.
A. ڈاکٹر خاں
B. ڈاکٹر اویس
C. ڈاکٹر زیدی
D. ڈاکٹر برہان
9 نوجوان کو کس روڈ پر حادثہ پیش آیا.
A. مال روڈ پر
B. میکلوڈ روڈ پر
C. لارنس روڈ پر
D. ڈیوس روڈ پر
10 نوجوان کو حادثہ کس دن پیش آیا.
A. جمعرات کی شام
B. جمعہ کی شام
C. ہفتہ کی شام
D. اتوار کی شام

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!