12th Class Principles of Accounting MCQ Test With Answer for Principles of Accounting Full Book

Principles of Accounting is an important subject for I.Com Part 2 (Urdu Medium) students. It covers the rules, guidelines, and methods used to record and report financial data in businesses. These principles help students understand the basics of accounting in a structured and professional way.

In the final exams of I.Com Part 2, the Principles of Accounting paper includes a compulsory objective section containing MCQs worth 20 marks. Students are required to solve this portion in the first 25 minutes of the exam, and it plays a key role in their overall performance.

To help Urdu Medium students prepare effectively despite limited time, ilmkidunya offers an online MCQs practice platform. Here, students can attempt the Principles of Accounting objective paper multiple times. This repeated practice allows them to understand the pattern of questions and improve their speed and accuracy.

Ilmkidunya, being Pakistan’s largest educational website, provides updated and reliable study resources for all levels. Urdu Medium students of I.Com Part 2 can benefit from these online MCQs to assess their preparation and gain confidence before their board exams. These practice tests are designed to simulate the real exam environment and cover a wide range of important topics from the syllabus.

 

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Accounting MCQ's Test

Start Full Book Test

ICOM Part 2 Principles of Accounting Chapter Wise Online MCQ's Test

Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

Try The Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

00:00
Question # 1

ایسا فنڈ جو خصوصی طور پر مستقل اثاثہ جات میں سرکاری کاری کرنے کے لئے قائم کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں

Question # 2

کاروباری ساکھ کی قیمت لگانے کے طریقے ہیں

Question # 3

گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم میں کتنے شرائط کا بیک وقت پورا ہونا ضروری ہے

Question # 4

اگرمرحوم مسٹر B کا شراکت میں تعین 1/4 ہو اور گذشتہ سال کی فروخت مبلغ 300000 روپے ہو اور منافع کی رقم مبلغ 30000 روپے ہو اور فروخت پہلی جنوری سے 31 مارچ اس کی موت کی تاریخ تک ایک لاکھ روپے ہو تو مسٹر B کے حصے کے منافع کو تعین فروخت کی بنیاد پر کریں

Question # 5

جب شراکتی کاروبار میں حصہ داروں کے فرائض ہے

Question # 6

اگر تجارتی اداروں کی آمدنیاں اخراجات سے زیادہ ہو تو

Question # 7

حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس میں ہر معاملہ کے دونوں کھاتوں کے متعلق اندارج کیا جاتا ہے دوسرے الفاظ میں ہر لین دین میں ڈیبٹ کے بالمقابل کوئی کریڈٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے اور کریڈٹ کے بالمقابل ڈیبٹ کھاتہ بھی ہوتا ہے کہلاتا ہے

Question # 8

عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں چیزیں ہوتی ہے

Question # 9

اثاثہ جات کے طریقے کے تحت سال کے دوران میں نئے سرمائے کی رقم کو آخری سرمائے کی رقم سے

Question # 10

عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں

Question # 11

گڈول قربانی کے تناسب میں تقسیم کی شرائط ہے

Question # 12

سال کے دوران میں برداشتگی کی رقم معلوم کریں اگر اختتامی سرمایہ کی رقم 80000 روپے ہو اور افتتاحی سرمایہ کی رقم 12000 روپے ہو اگر نئے سرمایہ کی رقم جوسال کے دوران میں لگایا گیا ہو 2500 روپے ہو اور منافع جو سال کے دوران میں کمایا گیا ہو اس کی رقم مبلغ 2000 روپے ہو تو

Question # 13

ایسا حصہ دار جو نہ تو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے اور نہ اس میں عملی طور پر حصہ لیتا ہے بلکہ اس کا نام اس کی اچھی کاروباری ساکھ سے فائدہ اٹھانے کے لئے حصہ داران کی فہرست میں شامل کر رکھا ہوتا ہے اس کو کہتے ہیں

Question # 14

ایسا نقصا جو مال کی نوعیت کے لحاظ سے ہمیشہ متوقع ہوتا ہے کہلاتا ہے

Question # 15

کنسائنمنٹ کے سلسلہ میں نقصانات کی اقسام ہے


Topic Test

00:00

Here is List Of Chapter Wise Tests

Ch. # Test Name MCQs Available PDF File Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 1 Online Test 15 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 2 Online Test 15 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 3 Online Test 15 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 4 Online Test 15 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 5 Online Test 14 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 6 Online Test 11 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 7 Online Test 0 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 8 Online Test 0 Download PDF Launch Test
0 Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Chapter 9 Online Test 0 Download PDF Launch Test

Top Scorers of Principles of Accounting Icom Part 2 Urdu Medium Online Test

  • T
    Tahreem Waseem 29 - Jun - 2022 00 Min 29 Sec 15/15
  • Z
    Zaheer Ahmad 01 - Jun - 2023 01 Min 27 Sec 15/15
  • A
    Awais ali 29 - Jun - 2022 01 Min 34 Sec 15/15
  • C
    Comerce Group 28 - Apr - 2024 03 Min 31 Sec 15/15
  • H
    hamza abid 29 - Jun - 2022 10 Min 50 Sec 15/15
  • A
    Asad Ali Khokhar 29 - Jun - 2022 01 Min 53 Sec 14/15
  • I
    Ijaz Mayo 30 - Apr - 2024 02 Min 29 Sec 14/15
  • D
    Dilawar Ali 29 - Apr - 2024 02 Min 40 Sec 14/15
  • M
    Murtajiz Abbas 28 - Jun - 2022 02 Min 45 Sec 14/15
  • M
    Mian talha 01 - Jun - 2023 07 Min 15 Sec 14/15
  • R
    Rehan Waseem 28 - Apr - 2024 01 Min 52 Sec 13/15
  • S
    Shazaib Ijaz 18 - May - 2023 02 Min 26 Sec 13/15
  • B
    Basit Ali 29 - Apr - 2024 02 Min 39 Sec 13/15
  • S
    sm mobile 28 - Apr - 2024 02 Min 33 Sec 12/15
  • Z
    zubair ashfaq 29 - Apr - 2024 02 Min 53 Sec 12/15

ICom Part II Principles of Accounting (Urdu Medium) Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 عام طور پر ریٹائر ہونے والے حصہ دار کی سرمایہ کے اکاؤنٹ کے ڈیبٹ سائیڈ میں کتنی چیزیں درج ہوتی ہیں
A. پانچ
B. چھ
C. سات
D. آٹھ
2 اگر گذشتہ سالوں کو اوسطاً منافع 10،000 روپے ہو اور سود کی شرح %10 ہو تو سرمایہ کی بنیاد پر گڈول کی رقم ہوگی
A. 50،000
B. 40،000
C. 55،000
D. 60،000
3 جب شراکت میں حصہ داروں کے سرمایہ میں تبدیلی نہ کی جائے اور انہیں ہمیشہ فکسڈ ہی ہر سال کے اختتام پر دکھایا جائے تو کہلاتا ہے
A. شراکت میں مستقل سرمایہ جات
B. شراکت میں عارضی سرمایہ جات
C. ان میں سے کوئی نہیں
D. یہ دونوں ہی شامل ہے
4 ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ لگاتا ہے مگر اس کاروبار کو چلانے کے لئے عملی طور پر حصہ نہیں لیتا ہے اس کو کہتے ہیں
A. کارکن حصہ دار
B. غیر کارکن حصہ دار
C. نمائشی حصہ دار
D. نابالغ حصہ دار
5 جب کنسائنر کی طرف سے کنسائنی کو مال فروخت کرنے کے لئے بھیجا جاتا ہے تو اسے کہتے ہیں
A. بیرونی کنسائنمنٹ
B. اندرونی کنسائنمنٹ
C. ان میں سے کوئی نہیں
6 وہ فنڈ جو مستقل بطور سکیورٹی پڑا رہتا ہے اور جو خرچ نہیں کیا جاتا اور اس پر حاصل ہونے والا سود کسی عام یا خاص مقصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے اس کو کہتے ہیں
A. کیپٹل فنڈز
B. انڈومنٹ فنڈ
C. چندہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
7 ایسا حصہ دار جس نے شراکت کے کاروبار میں دوسرے حصہ داروں کی نسبت کم سرمایہ لگا رکھا ہو کہلاتا ہے
A. سینیئر حصہ دار
B. جونیئر حصہ دار
C. قوسی حصہ دار
D. ان میں سے کوئی نہیں
8 ایسا حصہ دار جو کاروبار میں سرمایہ بھی لگاتا ہے اور اس کاروبار کو چلانے میں عملی طور پر حصہ بھی لیتا ہے اس کو کہتے ہیں
A. کارکن حصہ دار
B. غیر کارکن حصہ دار
C. نمائشی حصہ دار
D. نابالغ حصہ دار
9 گوشوارہ معاملات کس طریقہ کے تحت تیار کیا جاتا ہے
A. سنگل انٹری سسٹم
B. ڈبل انٹری سسٹم
C. دونوں ہی طریقوں سے
D. ان میں سے کوئی نہیں
10 حساب نویسی کا ایسا طریقہ جس کے تحت لیجر میں صرف شخصی حسابات مرتب کیے جاتے ہیں اور غیر شخصی حسابات کو بالکل نظر انداز کر دیا جاتا ہے کہلاتا ہے
A. سنگل انٹری سسٹم
B. ڈبل انٹری سسٹم
C. گوشوارہ معاملات
D. ان میں سے کوئی نہیں
ic

ICOM Part 2 Urdu Medium Principles of Accounting Test

ic

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • Ehsan Amin

    Ehsan Amin

    01 May 2018

    Gujar Khan

    Like
    Reply