FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 3 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

Start Chapter 3 Test

MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

جسم میں مختلف افعال درست رکھنے اور آنکھوں میں بینائی زہن کی نشوونما کے لیے کس کی انتہائی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 2

تین سے چار سال کے بچے کتنے گرام پروٹین بحساب فی کلوگرام وزن درکار ہے.

Question # 3

انسان اپنی زندگی میں کن مختلف ادوار سے گزرتا ہے.

Question # 4

ایک تا تین سال کی عمر میں حراروں کی تعداد ہوتی ہے.

Question # 5

تین سے چھ سال کی عمر کے بچوں میں جسمانی نشوونما کے لحاظ سے کس کی نشوونما ہورہی ہوتی ہے.

Question # 6

دفتر کا کام کرنے کے لے کتنی حرارے خرچ ہوتی ہے.

Question # 7

دفتر میں کام کرنے والے افراد کرتے ہیں.

Question # 8

غذائی ضروریات کا اندازہ غذا میں موجود کس کی مقدار سے کیا جاسکتا ہے.

Question # 9

حیوانی پروٹین سے کیا مراد ہے.

Question # 10

انسان امیر ہو کہ غریب اسے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 11

حیوانی پروٹین بچوں کی خوراک میں کتنے فیصد موجود ہونی چاہیے.

Question # 12

عمر کو ماہرین نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے.

Question # 13

بچوں میں بڑھوتری اور نشوونما کے لیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے.

Question # 14

حرارت کو ناپنے والے پیمانے کو کہتے ہیں.

Question # 15

حاملہ خواتین کی غذا میں کتنے فیصد حراروں کی مقدار بڑھادیتی ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
3rd Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test

Top Scorers Of Chapter 3 "FA Part 2 Home Economics Chapter 3 Online MCQ's Test" MCQ`s Test

  • M
    Maryam Sheikh 18 - May - 2026 02 Min 41 Sec 14/15
  • Z
    Zarina Kausar 20 - May - 2026 02 Min 41 Sec 10/15

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 3 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 حیوانی پروٹین بچوں کی خوراک میں کتنے فیصد موجود ہونی چاہیے.
A. 60%
B. 50%
C. 40%
D. 70%
2 تین سے چار سال کے بچے کتنے گرام پروٹین بحساب فی کلوگرام وزن درکار ہے.
A. 2.2 گرام
B. 2.5 گرام
C. 2.6 گرام
D. 2.8 گرام
3 دفتر کا کام کرنے کے لے کتنی حرارے خرچ ہوتی ہے.
A. 20 سے 50 حرارے
B. 60 سے 80 حرارے
C. 80 سے 100 حرارے
D. 50 سے 90 حرارے
4 عمر کو ماہرین نے کتنے ادوار میں تقسیم کیا ہے.
A. دو
B. تین
C. چار
D. پانچ
5 تین سے چھ سال کی عمر کے بچوں میں جسمانی نشوونما کے لحاظ سے کس کی نشوونما ہورہی ہوتی ہے.
A. بافتوں اور ہڈیوں کی
B. عضلات کی
C. ان کے قد کی
D. اعصاب کی
6 حرارت کو ناپنے والے پیمانے کو کہتے ہیں.
A. حرارہ
B. سکیل
C. تھرمامیٹر
D. اکائی
7 غذائی ضروریات کا اندازہ غذا میں موجود کس کی مقدار سے کیا جاسکتا ہے.
A. حرارت اور توانائی سے
B. وٹامن سے
C. پروٹین سے
D. چکنائی سے
8 حاملہ خواتین کی غذا میں کتنے فیصد حراروں کی مقدار بڑھادیتی ہے.
A. دس فیصد
B. تیس فیصد
C. پچاس فیصد
D. ستر فیصد
9 انسان اپنی زندگی میں کن مختلف ادوار سے گزرتا ہے.
A. عمر
B. وقت
C. علم
D. مشقت
10 دفتر میں کام کرنے والے افراد کرتے ہیں.
A. مشاغل
B. زہنی مشقت
C. جسمانی مشقت
D. مصوری

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!