FA Part 2 Home Economics Online MCQ Test With Answer for Chapter 8 | Best Preparation

FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

Start Chapter 8 Test

MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test"

Try The MCQ's Test For Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test"

  • Total Questions15

  • Time Allowed20

FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

00:00
Question # 1

ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں نمکیات مختلف شکلوں میں موجود ہے.

Question # 2

ہمارے خون میں سب سے زیادہ ہوتا ہے.

Question # 3

ہماری ہڈیاں اور دانت مضبوط بنادیتے ہیں.

Question # 4

کون سے نمکیات دانتوں کو سفید تہہ دیتے ہیں.

Question # 5

کیلشیم کی انتہائی کمی کی صورت میں آیک خاص بیماری بھی ہوسکتی ہے جسے.

Question # 6

کیلشیم کا سب سے اہم زریعہ ہے.

Question # 7

پوٹاشیم ہمارے عضلات کو کیا دیتا ہے.

Question # 8

بکری کے گوشت میں کتنے فیصد کیلشیم کی مقدار ہوتی ہے.

Question # 9

فولاد ہمارے پٹھوں اور رگوں میں کتنے فیصد ہوتا ہے.

Question # 10

ہمارے جسم میں کس عنصر کی کمی ہوتو ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما رک جائے گی اور وہ ٹیڑھی ہوجائیں گی.

Question # 11

کونسا ایلیمنٹ انسان کی رگوں اور جسم کی رقیق بافتوں میں پایا جاتاہے

Question # 12

آیوڈین کی کمی سے گلے کی کون سی بیماری ہوجاتی ہے.

Question # 13

نمکیات ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں پانی کی مقدار نہ بڑھنے دیتے ہیں نہ کم ہونے دیتے ہیں.

Question # 14

ہمارے جسم کے اندر ٹھوس ، نرم اور سیال حالت میں موجود ہیں.

Question # 15

نمکیات خون کی صورت میں تمام جسم میں اکسیجن پہنچانے کا باعث ہوتے ہیں اس سے کون سا عمل باقاعدہ رہتا ہے.

Prepare Complete Set Wise Chapter 8 "FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test" MCQs Online With Answers


Topic Test

00:00
8th Chapter

FA Part 2 Home Economics Chapter 8 Online MCQ's Test

FA Part 2 Home Economics (U.M) Chapter 8 Important MCQ's

Sr.# Question Answer
1 ہمارے جسم میں کس عنصر کی کمی ہوتو ہڈیوں اور دانتوں کی نشوونما رک جائے گی اور وہ ٹیڑھی ہوجائیں گی.
A. پوٹاشیم
B. سلفر
C. کیلشیم
D. نائٹروجن
2 کونسا ایلیمنٹ انسان کی رگوں اور جسم کی رقیق بافتوں میں پایا جاتاہے
A. فاسفورس
B. کیلسشیم
C. سلفر
D. پوٹاشیم
3 روزانہ ایک صحت مند انسان کے لیے کتنے گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے.
A. 0.3 گرام
B. 0.8 گرام
C. 0.9 گرام
D. 0.4 گرام
4 بکری کے گوشت میں کتنے فیصد کیلشیم کی مقدار ہوتی ہے.
A. 0.17 فیصد
B. 0.70 فیصد
C. 0.10 فیصد
D. 0.30 فیصد
5 ہماری دانتوں اور ہڈیوں کی نشوونما اور شکست وریخت کے لیے بہت ضروری ہے.
A. کیلشیم
B. سلفر
C. نمکیات
D. ایوڈین
6 ہمارے جسم کے اندر ٹھوس ، نرم اور سیال حالت میں موجود ہیں.
A. ّعضلات
B. انتیں
C. رگیں
D. بافتیں.
7 کاربن، آکسیجن، ہائیڈروجن یہ چاروں کیمیائی اجزا ہمارے جسم کا تقریبا کتنے فیصد حصہ تعمیر کرتے ہیں.
A. 69%
B. 58%
C. 59%
D. 96%
8 ہماری ہڈیاں اور دانت مضبوط بنادیتے ہیں.
A. سلفر اور سوڈیم
B. کیلشیم اور فاسفورس
C. فاسفورس اور وٹامن
D. لوہا اور وٹامن
9 کون سے نمکیات دانتوں کو سفید تہہ دیتے ہیں.
A. آیوڈین
B. سوڈیم
C. کلورین
D. فلورین
10 ہمارے جسم کے کتنے فیصد حصہ میں نمکیات مختلف شکلوں میں موجود ہے.
A. 69 فیصد
B. 96 فیصد
C. 79 ٍفیصد
D. 89 فیصد

Test Questions

Share your comments & questions here

Guest
  • No comments yet. Be the first to comment!